میرا موڈ آجکل عجیب سا ہے۔ پتہ نہیں کون بدل گیا۔ میں یا سب کچھ۔۔ :roll: :roll:
ت تیشہ محفلین مارچ 25، 2007 #324 ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو، فلرٹ کرنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے آغاز کروں ؟
ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو، فلرٹ کرنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے آغاز کروں ؟
ت تیشہ محفلین مارچ 25، 2007 #325 آج مجھے فلو نے بڑا تنگ کر رکھا چھینکیں اور زکام ۔ عاجز آگئی ہوں سڑوں سڑوں کر کے ۔
ماوراء محفلین مارچ 25، 2007 #326 بوچھی نے کہا: ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو، فلرٹ کرنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے آغاز کروں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آغاز؟؟؟ میں سمجھی کہ انتہا کر رہی ہیں۔
بوچھی نے کہا: ماوراء نے کہا: بوچھی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باجو، فلرٹ کرنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس سے آغاز کروں ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آغاز؟؟؟ میں سمجھی کہ انتہا کر رہی ہیں۔
ت تیشہ محفلین مارچ 25، 2007 #328 ماوراء نے کہا: میرا موڈ آجکل عجیب سا ہے۔ پتہ نہیں کون بدل گیا۔ میں یا سب کچھ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم اپنی سناؤ کون بدل گیا ہے ؟
ماوراء نے کہا: میرا موڈ آجکل عجیب سا ہے۔ پتہ نہیں کون بدل گیا۔ میں یا سب کچھ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم اپنی سناؤ کون بدل گیا ہے ؟
ماوراء محفلین مارچ 25، 2007 #329 lol۔ چلیں پھر آغاز کر دیں۔ جس سے مرضی کریں۔ ‘‘‘ جب بندہ بیمار (زیادہ بیمار نہیں ہوں) ہو تو سب کچھ بدلا ہی لگتا ہے۔ عجیب سے دن ہیں آجکل۔
lol۔ چلیں پھر آغاز کر دیں۔ جس سے مرضی کریں۔ ‘‘‘ جب بندہ بیمار (زیادہ بیمار نہیں ہوں) ہو تو سب کچھ بدلا ہی لگتا ہے۔ عجیب سے دن ہیں آجکل۔
ماوراء محفلین مارچ 26، 2007 #339 بوچھی نے کہا: میرا دل شگفتہ سے سخت اداس ہو رہا ۔ کؤئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا اداس۔۔۔؟؟؟ نہ روئیں، آنسو ختم ہو جائیں گے۔۔۔ آ جائیں گی۔
بوچھی نے کہا: میرا دل شگفتہ سے سخت اداس ہو رہا ۔ کؤئی فون ہی نہیں اٹھا رہا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا اداس۔۔۔؟؟؟ نہ روئیں، آنسو ختم ہو جائیں گے۔۔۔ آ جائیں گی۔