کیا یہ مصرع درست ھے؟؟

کاشف اختر

لائبریرین
زبرست شراکت ہے ، اس جیسے سوالات اساتذہ کی خدمت میں پیش کئے جاتے رہیں تو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ، لیکن اس کے لئے مناسب کون سا دھاگہ ہوسکتا ہے ؟
 

عباد اللہ

محفلین
پندارِ صفا کیش کا مطلب ہے: نیک ہونے کا زعم
پورا شعر لکھیں تاکہ مکمل مفہوم واضح ہو سکے۔
پورا شعر یوں ھے
"ایک پندارِ صفا کیش رہا ہے مانع"
ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے
احمد فراز کے مصرعے پر گرہ لگائی گئی ھے​
 
Top