کیا یہ بھی آزادی اظہار رائے ہے......ایک نیا فتنہ

فاروقی

معطل
مجھے ابھی ابھی یہ میسج ملا ہے .......کیا کسی دوست کو اس بارے میں علم ہے..............اگر یہ سچ ہے تو آئیے NIKE سے قطع تعلق کیجیئے....آج سے NIKE کی کسی چیز کو مت خریدیئے.....

14mupoy.jpg
 
arifkarim

معطل
ایسا کرتے دوسرے ممالک کی تمام چیزیں اپنے اوپر حرام کر لیتے ہیں،کیونکہ ان کے کاروبار سود سے چلتے ہیں، اور سود تو اسلام میں حرام ہے۔ اس طرح روز نت نئے فتنوں سے جان چھوٹ جائے گی۔ کچھ سال قبل کوکا کولا نے یہ حرکت کی تھی، لیکن وہ تو اب بھی بکتی ہے؟!
 
مجھے آپ کی باتوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی .........عجیب باتیں کرتے ہیں اپ...........مسلمان ایسی حرکتوں سے کپکپا اٹھتے ہیں اور آپ کو دل لگی سوجھ رہی ہے...........موضوع دیکھ کر اور پھر سوچ سمجھ کر بات کیا کیجیئے...........غصہ ان پہ کرنا چاہیے اور آپ طنز مجھ پہ کر رہے ہیں ..........چہ معنی دارد:mad::mad:
 
وجی

لائبریرین
بھائی یہ بہت پرانی بات ہے Nike air کے نام سے نائیکی نے سپورٹ شوز نکالے تھے لیکن مسلمانوں کے شدید احتجاج سے وہ بند ہوگئے اب معلوم نہیں کہ یہ ابھی بھی چل رہے ہیں یا نہیں
 
arifkarim

معطل
مجھے آپ کی باتوں کی کبھی سمجھ نہیں آتی .........عجیب باتیں کرتے ہیں اپ...........مسلمان ایسی حرکتوں سے کپکپا اٹھتے ہیں اور آپ کو دل لگی سوجھ رہی ہے...........موضوع دیکھ کر اور پھر سوچ سمجھ کر بات کیا کیجیئے...........غصہ ان پہ کرنا چاہیے اور آپ طنز مجھ پہ کر رہے ہیں ..........چہ معنی دارد:mad::mad:

یہ لوگ ہمیں کپکپانا ہی تو چاہتے ہیں، تاکہ ہم سخت رد عمل کا مظاہرہ کریں اور پھر وہ دنیا کو دکھلائیں کہ دیکھو مسلمان تو ہیں ہی شدت پسند۔۔۔
اگر وجی بھائی کی بات درست ہے تو پھر بائکاٹ ختم کر لیں؟
 
خورشیدآزاد

محفلین
مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسلمان اسلامی اعمال پر عمل کرنے سےسچّا مسلمان کہلاتا ہے نہ کہ ایسے فضول برقی پیغامات کی ترسیلات اور جوتوں کی خریدوفروخت سے۔

دوسری بات آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ایسا نائیکی نے کیا ہے؟

c05081aa.jpg

مسلمانو ہوش کے ناخن لو اور جاگ جاؤ ۔ دنیا ہم سے بہت بہت بہت بہت آگے نکل گئی ہے اور ہم اب بھی اسی بحث میں الجھے ہوئے ہیں کہ انگریزی تعلیم حاصل کرنا کفر ہے،۔
 
خورشیدآزاد

محفلین
ویسے میں نے اب غور کیا ہے کہ ان جوتوں میں نائیکی کے لوگو میں واضح فرق ہے اورکوالٹی بھی انتہائی گھٹیا ہے جو ایک کھلا ثبوت ہے کہ یہ جوتے نائیکی کے نہیں ہیں۔ اتنی گھٹیا کوالٹی نائیکی کی نہیں ہوسکتی۔
 
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::mad::mad::mad:

ویسے میں نے اب غور کیا ہے کہ ان جوتوں میں نائیکی کے لوگو میں واضح فرق ہے اورکوالٹی بھی انتہائی گھٹیا ہے جو ایک کھلا ثبوت ہے کہ یہ جوتے نائیکی کے نہیں ہیں۔ اتنی گھٹیا کوالٹی نائیکی کی نہیں ہوسکتی۔

:cry::cry::cry::cry::cry::cry::mad::mad::mad::mad:
 
فاروقی

معطل
بھائی یہ بہت پرانی بات ہے Nike Air کے نام سے نائیکی نے سپورٹ شوز نکالے تھے لیکن مسلمانوں کے شدید احتجاج سے وہ بند ہوگئے اب معلوم نہیں کہ یہ ابھی بھی چل رہے ہیں یا نہیں

میں نے اوپر لکھا ہے کہ مجھے آج ہی یہ ای میل موصول ہوئی ہے......اور اس بارے مٰیں پوچھا ہے کہ کیا کسی اور کو بھی اس بارے میں علم ہے کہ نہیں.........مجھے پتا ہے پہلے بھی نائیک کمپنی نے ایسی گھٹیا کوشش کی تھی لیکن احتجاج پر وہ ختم ہو گئی تھی .......لیکن کچھ لوگ ایسے ہیں کہ احتجاج کرنے کو بھی دشت گردی شمار کرتے ہیں...............عجیب مسمرائزکی ہوئی سوچ ہے ان کی.......
 
فاتح

لائبریرین
دوسری بات آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ ایسا نائیکی نے کیا ہے؟

http://www.enquirer.com/editions/1997/06/25/bus_nike.html

یہ لگ بھگ بارہ سال پرانی بات ہے۔ نائیکے کا موقف تھا کہ Nike Air برانڈ کی مناسبت سے اس لوگو میں a i r لکھا گیا ہے اور اس میں شعلے دکھائے گئے ہیں۔ لیکن نائیکی نے مسلمانوں کے احتجاج پر یہ لوگو واپس لے لیا تھا اور Nike Air کا لوگو تبدیل کر دیا تھا۔
 
Top