کیا ہو گا اگلے 150 سال میں

بی بی سی فیوچر کی ویب سائٹ پر ایک انفو گرافک شائع کی گئی ہے۔جس میں مختلف سائینسدانوں،مفکروں اور پنڈٹس کی پشین گوئیوں کی حساب سے اندازہ لگانے کی کوشش کی ھے ہے کہ اگلے 150 سال کیسے ہونگے
ملاحظہ ہو
tomorrows_world.jpg

بشکریہ:بی بی سی فیوچر
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جٹ اس کو آسان الفاظ میں بھی لکھنا تھا نا :unsure:
چائنہ کا چاند :ROFLMAO: (چائنہ کا چاند پر قبضہ)
دماغ کی ردی ٹوکری کا اپلوڈ یعنی نری بکواس :D
بندے کی 150 سال کی عمر ۔۔۔ :roll: لمبی لمبی گپیں :laugh:
 

باباجی

محفلین
یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ہونگے
اور ہم نہ ہونگے
( موت بر حق ہے اسلیئے افسوس کا لفظ نہیں لکھا )
 
Top