ذیشان رسول
محفلین
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ہندی کہاں سے لکھنی سیکھوں؟
مجھے ہندی زبان سیکھنا ہے۔ کوئی کتاب کوئی سائٹ بتا دو؟
مجھے ہندی زبان سیکھنا ہے۔ کوئی کتاب کوئی سائٹ بتا دو؟
یہاں محفل کا کوئی لنک ہے تو ضرور ہمیں بھی بتائیں۔مجھے ادھر ہی جگہ مل گئی ہے پہلے نہیں دیکھی تھی اب ادھر فورم سے ہی سیکھنے کی کوشش کرتاہوں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہندی-زبان-کیسے-سیکھی-جائے؟؟.30359/یہاں محفل کا کوئی لنک ہے تو ضرور ہمیں بھی بتائیں۔