کیا ہندی سیکھنا آسان ہے؟

ذیشان رسول

محفلین
کیا کوئی بھائی بتا سکتا ہے کہ ہندی کہاں سے لکھنی سیکھوں؟
مجھے ہندی زبان سیکھنا ہے۔ کوئی کتاب کوئی سائٹ بتا دو؟
 

ابن رضا

لائبریرین
ہندی رسم الخط سیکھنا مشکل نہیں. بے شمار سائیٹس ہییں گوگل کریں پہلے حروف تہجی سیکھیں پھر جوڑ
 
Top