کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

کیا پاک ہند جنگ ہونے والی ہے؟

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

محمد وارث

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
ایران انڈیا کے ساتھ ہے
بہت حد تک درست ہے۔ انڈیا سنٹرل ایشیا تک اب ایران کی بندرگاہوں‌ کے ذریعے رسائی حاصل کر رہا ہے وہ جو کبھی پاکستانی کہتے تھے کہ پاکستانی کی "سٹرٹیجک" اہمیت ہے وہ اب بائی پاس ہو رہی ہے۔ انڈیا نے ایران کے ساتھ مل کر مغربی افغانستان میں، جس کی سرحد ایران سے ملتی ہے، انفراسٹرکچر میں بہت زیادہ انوسٹ منٹ کر رکھی ہے اور کر رہا ہے۔
 
قیصرانی

سنگل آپشن کبھی بہتر نہیں رہتا۔ چین کی جتنی تجارت ہے، اس کے لیے سی پیک جیسے بہت سارے منصوبے درکار ہیں۔ دوسرا چین کا نکتہ نظر روس کی مانند ہے، اپنے اور دشمن کے درمیان بفر زون قائم رہے۔ سو تجارتی اور دفاعی، دونوں اعتبار سے ہی چین کو پاکستان کے علاوہ اور بھی راستے درکار ہیں
 
ملکوں کے نام بھی گنوا دیجے۔
دراصل کیپٹل ازم ناکامی سے دوچار ہے اور ورلڈ ایکونامک سسٹم کولپیس ہونے والا ہے۔ اس ناکامی سی بچنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اسلحہ فیکڑیاں اور ملک اسلحہ بیچ کر اپنی اکنامی بچارہے ہیں
اب سب عرب ملک انڈیا پاکستان اسلحہ خریدیں گے جنگ ناگزیر ہے
 
Top