کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

کیا پاک ہند جنگ ہونے والی ہے؟

  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیار ہیں، وزیردفاع خواجہ آصف - ایکسپریس اردو
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ ہماری فضاؤں کے محافظ الحمداللہ ہر وقت تیاری کی حالت میں ہیں
-'''
ادھر ہندو بھی تیار ہے اور توپیں سرحدوں پر ہیں
امید کی جارہی ہے کہ ہندو سرعت سے وار کرکے پاکستان کے ایٹمی ہتھیار کو ناکارہ بنادے گا۔ جواب میں پاکستان نے موٹروے پر لینڈنگ کے استعمال کرنے کا مظاہرہ کیا ہے
Cs8sl6NWIAAcCfV.jpg
 
آخری تدوین:
India’s DGMO has said that the country will respond in a manner, and time, of its own choosing. But the country will be reassured if the prime minister said that India will respond strategically and the manner, place and timing of that response will be decided by India. We all want peace with Pakistan but we must remember that sometimes the road to peace passes through war.
Limits of restraint
 
مطلب یہ کہ بین الاقوامی ذرائع سے دباو ڈالا جاوے گا کہ پاکستان آل آوٹ وار پر نہ جاوے
اور یہ امریکہ کی مدد بین الاقوامی ذرائع ہیں ؟
چین، ترکی، اور کچھ کچھ سعودی عرب بین الاقوامی ذرائع سے باہر ہیں کیا ؟
 
زیک

مسافر
اور یہ امریکہ کی مدد بین الاقوامی ذرائع ہیں ؟
چین، ترکی، اور کچھ کچھ سعودی عرب بین الاقوامی ذرائع سے باہر ہیں کیا ؟
ویسے پاکستان اور انڈیا سے زیادہ عقلمندی کی امید تو نہیں۔ چین اور امریکہ وغیرہ انڈیا کو روکنے کی ضرور کوشش کریں گے مگر دہشتگردی پر دونوں کا موقف پاکستان کے خلاف ہے
 
اور یہ امریکہ کی مدد بین الاقوامی ذرائع ہیں ؟
چین، ترکی، اور کچھ کچھ سعودی عرب بین الاقوامی ذرائع سے باہر ہیں کیا ؟
سعودی پاکستان سے ناراض ہے
ترکی اپنے مسئلے پر الجھا ہوا ہے
چین پاکستان کو جنگ سے روکے گا
ہوسکتا ہے حملہ افغانستان سے ہو
 
پاک بھارت جنگ ٹوئٹر اور فیس بک پر لڑی جا رہی ہے. لڑائی کا دائرہ کار ہیکنگ تک بڑھایا جا سکتا ہے.

دونوں طرف کے کیبورڈ واریئرز نے تیز رفتار نیٹ کنکشن، ہائی سپیڈ کمپیوٹرز ود ایکسٹرا سیکیورٹی اور اچھے سمارٹ فونز چارجنگ کی ہر وقت دستیابی کے ساتھ تیار کر لئے ہیں.
چائے، کافی اور سنیکس کا ذخیرہ اکٹھا کر لیا گیا ہے.

قوم کے نوجوان اگلے مورچوں پر موجود ہیں اور وقتاً فوقتاً ٹویٹس کی جا رہی ہیں.

بڑے پیمانے پر جنگی جہازوں کی تصاویر اور ویڈیوز بھی شئر کی جا رہی ہیں.

بھارتی فوجیوں کے سلپ ہونے کی ویڈیوز بھی شئر کی جا رہی ہیں، جس کی وجہ سے دشمن کے حوصلے پست ہیں.

بڑے پیمانے پر ڈی پیز کی تبدیلی کی جا رہی ہے اور بہت سے نوجوانوں نے اپنی خوبصورت سیلفیاں پاکستان کے جھنڈے یا جنگی جہاز پر قربان کر دی ہیں.
 
آخری تدوین:

اے خان

محفلین
جنگ میں نقصان پاکستان اور انڈیا کے عوام کا ہے۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں،بلکہ خود ایک مسئلہ ہے۔جنگ سے پاکستان اور انڈیا کی معیشیت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔کیونکہ یہ جنگ محدودپیمانے نے پر نہیں ہوگی۔دو ایٹمی ہتھیار سے لیس ممالک کے درمیان ہوگی۔
 
اجوڑ ایجنسی: افغانستان کی جانب سے شرپسندوں نے مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی میں سرحد پر قائم پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔
پاک فوج نے افغانستان کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پرحملہ ناکام بنا دیا - ایکسپریس اردو
ادھر

مہاراشٹرا کی ہندو انتہاپسند جماعت نرونیمن نے پاکستانی فنکاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگرانہوں نے بھارت نہ چھوڑا تو سنگین نتائج بھکتنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی - ایکسپریس اردو
اس خبرکو بھی پڑھیں: پاکستانی فنکاروں کو لات مارکر بھارت سے نکال دینا چاہیے
 
اس بات پر ہندو انتہا پسندوں سےمتفق ہوں بلکہ ایک لات اور مار کر سیدھا بحیرہ عرب میں پہنچا دینا چاہیے۔
 
Top