کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

کیا پاک ہند جنگ ہونے والی ہے؟


  • Total voters
    35
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

زیک

مسافر
مودی اور راحیل شریف آگ سے کھیل رہے ہیں۔ ان کی حرکتیں دونوں ممالک کے لوگوں کو بہت مہنگی پڑ سکتی ہیں۔
 
India Just Confirmed We Carried Out Surgical Attacks Across LoC Last Night, Destroyed Terror Targets
اگر سرحد پار سے فائر کرنے کو سرجیکل سٹرائیک کہا جاتا ہے تو میں بھارتیوں کو اپنے ہاں کسی شادی کی تقریب میں مدعو کرنے کو تیار ہوں۔ اتنی سرجیکل سٹرائیکس شاید انھوں نے پوری زندگی میں نا دیکھی ہوں گی
 
اگر سرحد پار سے فائر کرنے کو سرجیکل سٹرائیک کہا جاتا ہے تو میں بھارتیوں کو اپنے ہاں کسی شادی کی تقریب میں مدعو کرنے کو تیار ہوں۔ اتنی سرجیکل سٹرائیکس شاید انھوں نے پوری زندگی میں نا دیکھی ہوں گی

خدا نہ کرے
شادی میں کسی کی جان تو نہیں جاتی
 
پتہ نہیں جنگ اور کس کو کہتے ہیں
فوجی مررہے ہیں چوکیاں تباہ ہورہی ہیں
سارک کانفرنس منسوخ ہو گئی
پانی بند کررہے ہیں
آپکے خیال میں ایٹم بم چلانا ہی جنگ ہے؟
 
پتہ نہیں جنگ اور کس کو کہتے ہیں
اخبار کو
فوجی مررہے ہیں چوکیاں تباہ ہورہی ہیں
کونسی نئی بات ہے اس میں ؟ چھ دہائیوں سے ایسا ہوتا آ رہا ہے
سارک کانفرنس منسوخ ہو گئی
پہلی بار نہیں ہوئی
پانی بند کررہے ہیں
ہو گا تو دیکھیں گے
آپکے خیال میں ایٹم بم چلانا ہی جنگ ہے؟
میرا ایسا کوئی خیال نہیں ہے۔
 
Top