تعارف کیا کہوں اور کیا نہیں !!!

نیاز

محفلین
السلام و علیکم !!!
کیسے ہیں سب لوگ !!! امید کر تا ہوں خیریت سے ہوں گیں !!!
اگر چہ میں اس فورم پہ نیا ہوں پر دنیا پہ کافی پرانا ہوں !!!
کوشش کرتا ہوں انسان بنو پر شیطان بن جاتا ہوں :devil2:
پھر بھی کافی اچھا بندہ ہوں میں اب اپنے منہ سے کیا میں مٹھوں بنوں :drooling:
 

نیاز

محفلین
شکریہ جناب آپ کا کہ آپ نے ہمیں عزت بخشی !!!
ورنہ آج کل گھر والے بھی شناختی کارڈ پے کھانا دیتے ہیں :unsure:
 
Top