عؔلی خان

محفلین
*~* کیا کمی تھی *~*

مُجھ کو چھوڑ کے جانے والے!
ٹھکرانے والے!
جانا تھا تو جاتے ------ لیکن
ٹھکراتے ------ لیکن
بَس اِتنا بَتلاتے جاتے
سمجھاتے جاتے
آخِر مُجھ مِیں اِیسی
اِیسی؟
کیا ------ کمی ------ تھی

© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
 
Top