السلام علیکم! مجھے سی ایچ فارم کے لئے نبیل بھائی کے کسٹمائز لے آؤٹ ، آئی ایم پورٹل وغیرہ چاہیں۔اگر کسی کے پاس ہوں تو ضرور شئیر کریں۔کیونکہ اردو محفل پر یہ دستیاب نہیں۔برائے مہر بانی اگر کسی کے پاس ہوں تو ضرور شئیر کریں۔