کیا کسی کو معلوم ہے کہ ای بُک کِس طرح بنا سکتے ہیں اور کِس طرح سے سیل کیا جاتا ہے ؟

کیا کسی کو معلوم ہے کہ ای بُک کِس طرح سے بنا سکتے ہیں اور اِس کو بنا کر کِس طرح سے آن لائن سیل کیا جاتا ہے ؟
تفصیلی معلومات ہو تو یہاںشئیر کریں ۔
 
بنانے کا تو پتا ہے کہ ایم ایس ورڈ پر ٹائپ کرکے سیو ایز میں جاکر پی ڈی ایف پر سیو کرلیں اور دراز پر جاکر آن لائن اسٹور پر سائن اپ کرکے سیل کرسکتے ہیں پر ابھی تک آزمایا نہیں کیا کوئی یہ طریقہ آزما رہا ہے؟
 
Top