کیا پکایا اور کیا کھایا

عیشل

محفلین
روزہ تھا تو افطاری کون بناتا وہی کل کا بچا پزا کا پیس ہی کھا لیا۔باقی سحری کے لیئے جو کھاؤں گی پھر بتاؤں گی۔
 

سارا

محفلین
ہم نے بھی کل ہی پتا کروائے تھے لیکن کہیں سے نہیں ملے۔۔۔اگلے ہفتے آنے کی امید ہے۔۔:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top