کیا پکایا اور کیا کھایا

شمشاد

لائبریرین
دوپہر میں کوفتے کھائے تھے
اور ابھی چائے پی رہا ہوں ساتھ میں کیک (سارا کی نقل ہو گئی)
 

سارا

محفلین
جی جیسے اس وقت ہمارے پاس شام کی چائے کا ٹائم ہے۔۔۔
کھانے میں کھایا ہے 'بریانی'' چکن روسٹ' نہاری۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top