اچھا یہ بات ھے؟ تو پھر میں بھی جاتا ہوں کچن، آج میں بھی پراٹھہ کھا کر ہی سوؤں گا:mad:
حسن علوی محفلین دسمبر 28، 2007 #41 اچھا یہ بات ھے؟ تو پھر میں بھی جاتا ہوں کچن، آج میں بھی پراٹھہ کھا کر ہی سوؤں گا
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2007 #44 لیکن ہم تو بنے بنائے پراٹھے لائے تھے کہ دیکھتے ہیں کیسے ہوتے ہیں، بہت اچھے تھے۔ بہت مزے کے۔ بس ہلکے سے گرم کریں اور مزے سے کھائیں۔
لیکن ہم تو بنے بنائے پراٹھے لائے تھے کہ دیکھتے ہیں کیسے ہوتے ہیں، بہت اچھے تھے۔ بہت مزے کے۔ بس ہلکے سے گرم کریں اور مزے سے کھائیں۔
حسن علوی محفلین دسمبر 28، 2007 #45 آپ بنے بنائے لائے تھے مگر میں بقلم خود بنا کر کھاؤں گا، غصہ چڑھا دیا ھے کوئی مذاق ھے بھلا آخر سمجھا کیا ہوا ھے؟؟؟
آپ بنے بنائے لائے تھے مگر میں بقلم خود بنا کر کھاؤں گا، غصہ چڑھا دیا ھے کوئی مذاق ھے بھلا آخر سمجھا کیا ہوا ھے؟؟؟
سارا محفلین دسمبر 28، 2007 #46 نہیں کھانا کھانے کے بعد نیند اچھی آتی ہے۔۔۔ باہر کے پراٹھے ہمیں نہیں پسند۔۔بعض دفعہ تو ان سے ذائقہ بھی آرہا ہوتا ہے جیسے یہ بہت پرانے ہوں۔۔گھر کے بہت اچھے بنتے ہیں۔۔میدے کے تو ہمیں بہت پسند ہیں۔۔خاص کر اس سے چینی والا پراٹھا بہت اچھا بنتا ہے۔۔۔
نہیں کھانا کھانے کے بعد نیند اچھی آتی ہے۔۔۔ باہر کے پراٹھے ہمیں نہیں پسند۔۔بعض دفعہ تو ان سے ذائقہ بھی آرہا ہوتا ہے جیسے یہ بہت پرانے ہوں۔۔گھر کے بہت اچھے بنتے ہیں۔۔میدے کے تو ہمیں بہت پسند ہیں۔۔خاص کر اس سے چینی والا پراٹھا بہت اچھا بنتا ہے۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2007 #48 ہم بھی گھر ہی بناتے ہیں، پہلے ایک دفعہ لائے تھے بازار کے وہ اچھے نہیں لگے۔ اب کی دفعہ والے بہت اچھے تھے۔
ہم بھی گھر ہی بناتے ہیں، پہلے ایک دفعہ لائے تھے بازار کے وہ اچھے نہیں لگے۔ اب کی دفعہ والے بہت اچھے تھے۔
سارا محفلین دسمبر 29، 2007 #52 میں نے خود بنائی ہے کیونکہ مجھے بہت پسند ہے جن کو پسند نہیں ہے ان کے لیے دال اور برگر