کیا نام دوں اس کو؟

جہانزیب

محفلین
اے لو جی یہ کتا گاڑی کیسے بنا دی آپ کے دوست نے ڈاکٹر صاحب
جیسا کہ گاڑی میں پردے کا خیال رکھا گیا ہے اسکا نام طالبانی گاڑی ہونا چاہیے
 
پردہ

اسلئے کہ اسکی چال کتے جیسی ہے اور اس میں پردے کا کوئی اہتمام مطلق موجود نہیں ہے بلکہ یہ تو اسکی دم ہے۔ جو پیچھے ہی ہوتی ہے۔ سواریوں والی جگہ پر ٹرانسپیرنٹ شیشہ موجود ہے اور سواریاں مکمل طور پر دکھ سکتی ہیں۔

لہذا یہ غیر طالبانی گاڑی ہے
 

دوست

محفلین
اس کا عنوان یہ گانا کیسا رہے گا
“میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ہووووووووووووووووووووووو “
:wink: :wink: :wink:
 

دوست

محفلین
کچھ تو اڑہا ہے نا یہ میں نے دم کی طرف سے یعنی گایا ہے گاڑی کو تو آپ نام دے چکے ہیں یعنی کتا گاڑی
 

الف عین

لائبریرین
یا یہ کہ 'ہوا میں اڑتا جائے مرا لال دوپٹہ ململ کا'
یا پھر 'گرے دوپٹہ پالیسٹر کا۔'
ہم پرانے ہمدوستانی لوگوں کو تو ایسے ہی گانے یاد آتے ہیں۔
 
Top