کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں

چاند بابو نے 'اردو ایس ایم ایف سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 6, 2008

  1. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے تمام احباب سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں، لیکن میں نہیں چاہتا کہ اس کا کوئی بھی ڈاٹا مثلا پوسٹیں وغیرہ خراب یا ضائع ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ جلد جواب موصول ہوگا۔
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,612
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    چاند بابو، اسی زمرہ میں ایک پوسٹ phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر بھی موجود ہے۔ یہ کنورٹر سی ایچ موڈ فورم سے ایس ایم ایف فورم میں کنورٹ کرنے کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ پہلے اسے کسی لوکل انسٹالیشن پر ٹیسٹ کر لیں۔
     
  3. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی۔
     

اس صفحے کی تشہیر