کیا مصیبت ہے ۔۔۔

یونس

محفلین
وفا مصیبت ہے‘ جفا مصیبت ہے ۔۔۔
مریض عشق ہوں‘ شفا مصیبت ہے !
اب جا کے یہ بات مرے دل کو لگی ہے
کہ ہاتھ میں ہو چراغ‘ تو ہوا مصیبت ہے
بہت عرصہ دل سے لگائے رکھا اس نے مری محبت کو
اور پھر پھینک دیا‘ کہ کیا مصیبت ہے !
 
Top