کیا مراسلوں پر ایک سے زائد بار ریٹنگ دینا ممکن ہے؟

arifkarim

معطل
ویسے تو یہ خیال کئی بار زیر بحث آیا البتہ آج عبدالمجید بھائی نےیہ کام حقیقتاًکر دکھایا:
b951.gif

ابن سعید ایسا کیسے ممکن ہے؟
 
مدیر کی آخری تدوین:
میں نے آپکے پوسٹ کا اقتباس لیا اور اقتباس کے اندر ہی اپنا پیغام لکھا اسی وجہ سے یوں نظر ارہا ہے جیسے میں نے آپکے پوسٹ میں ہی لکھا ہو۔
 
آصف اثر

معطل
کوئی ہیکنگ ٹول تو استعمال نہیں کیا تھا؟ :)

زین فورو میں گلچ ہو سکتا ہے۔
یہ میرے ساتھ بھی ہوا ہے۔ جب آپ ریٹنگ دیتے ہیں تو کبھی کبھار ریٹنگ فوراً نہیں مل پاتی ۔ اس دوران اگر آپ اپنا ذہن تبدیل کرکےدوسری ریٹنگ دیتے ہیں (کیوں کہ ابھی ”ریٹنگ ختم کریں “ کا کیپشن نمودار نہیں ہوا ہوتا ) تو وہ بھی شامل ہوجاتی ہے۔
 
یعنی آپ بھی ہیکرز کی صفوں میں انگلی کٹا کر شامل ہو چکے ہیں :)
 
Top