کیا لیپ ٹاپ کا اسپیکر صحیح ہوسکتا ہے ؟

عبدالقدیر 786 نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 26, 2021

  1. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    957
    :cool:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ناز پلازہ، ریگل مارکیٹ اور ٹیکنو سٹی وغیرہ میں اچھے کاریگر ہیں
     
  3. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    لیپ ٹاپ کے لئے کونسی مارکیٹ بہتر رہی گی؟
     
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,323
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    فش مارکیٹ
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  5. waseem_mts

    waseem_mts محفلین

    مراسلے:
    720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وہاں کسی مگرمچھ نے انہیں گھیر لیا تو؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. waseem_mts

    waseem_mts محفلین

    مراسلے:
    720
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ آپ نے رے مسٹیریو کے ساتھ براک لیزنر والی کی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تینوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    4,203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی بہتر ہے
     
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,626
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    باری باری تینوں جگہ نہ جائیے، بس اٹکل سے کوئی جگہ پسند کریں اور پہنچ جائیں!
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    کل تک یہ اٹکل میں اٹک کر رہیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر