مہدی نقوی حجاز
محفلین
سال پہلے اردو محفل کے بارے ایک تعریفی غزل لکھنا شروع کی تھی:
 
کھلے گی کس پہ تری عزّ و شان اے محفل
بہت ہی سفت ہے تیری گٹھان اے محفل
 
لیکن یہ کہہ کر قلم توڑنا پڑا:۔
 
نہ کر حجازؔ نہ کر، تھک گیا رقیم مگر،
رقم ہوئی نہ تری داستان اے محفل
 
اور پھر کچھ لکھا نہ گیا!
			
			کھلے گی کس پہ تری عزّ و شان اے محفل
بہت ہی سفت ہے تیری گٹھان اے محفل
لیکن یہ کہہ کر قلم توڑنا پڑا:۔
نہ کر حجازؔ نہ کر، تھک گیا رقیم مگر،
رقم ہوئی نہ تری داستان اے محفل
اور پھر کچھ لکھا نہ گیا!
				
اس شعر میں شاعر کیا کہتا ہے اکچئلی
 ماینڈ ہو گا تو کرون گی نا 