کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

عسکری

معطل
میر ی ذات موضوع بحث نہیں ہے بھائی وہ محافظ ہیں جو بقول پی ٹی ائی شامل تفتیش بھی ہیں اور 20 فٹ سے گر کر کپڑے جھاڑ کر گھر چلے گئے ہیں سوائے ایک کے جو اپنا صرف ٹخنہ گنوابیٹھا ہے۔ اسی بلندی سے گر کر مگر عمران باوجود کہ وہ بم پروف جیکٹ بھی پہنے ہوئے تھا تین ہفتوں تک بستر پر رہے گا۔
بم پروف جیکٹ یہ ہوتی ہے استاد جی جو پاکستانی فورسز کے پہنتی ہیں یہ جی ایچ کی کی تصویر ہے ۔ ذرا آرام آرام سے چھوڑو بہت کچھ چھوڑنے کا موقع ملے گا

Galleries%5CImage%20Galleries%5CTadbeer%20Mushtaraq%5CTadbeer%20i%20Mushtariq15.jpg
 
پتر یہ کیا لباس پہن لیا ہے
یہ تو بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ڈریس ہے
عمران نے جیکٹ پہن رکھی تھی جو بم کے چھرے اور گولیاں وغیرہ سے بچاو کرتی ہے ۔ قمیص کے اندر۔ اس کی وجہ سے کمر ٹوٹنے سے بچ گئی۔ پر محافظ بچاروں کی کھال ہی اتنی موٹی تھی کہ گر کر کپڑے جھاڑ کر چل دیے شاید
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس قابل قدر بحث کے ثمرات سے جس قدر استفادہ ممکن تھا غالبا" اٹھایا جاچکا ۔اور مرغی کی وہی ایک ٹانگ :laugh1: ۔۔۔
 
عسکری

معطل
پتر یہ کیا لباس پہن لیا ہے
یہ تو بم ڈسپوزل اسکواڈ کا ڈریس ہے
عمران نے جیکٹ پہن رکھی تھی جو بم کے چھرے اور گولیاں وغیرہ سے بچاو کرتی ہے ۔ قمیص کے اندر۔ اس کی وجہ سے کمر ٹوٹنے سے بچ گئی۔ پر محافظ بچاروں کی کھال ہی اتنی موٹی تھی کہ گر کر کپڑے جھاڑ کر چل دیے شاید
بم پروف تو آپنے کہا تھا نا یہ ہے بم بروف وہ بلٹ پروف ہوتی ہے غلو کر کے کیا ملے گا۔
 
زرقا مفتی

محفلین
آج ایک کالم میں عطا الحق قاسمی نے بہت شاندار بات کی ہے
کیا لفٹر سے گرنے والےمحافظ کیڑے مکوڑے ہیں کہ میڈیا ان کی کوئی خبر نہیں لے رہا۔ کیا ان کو چوٹ نہیں ائی۔
کیوں یہ میذیا اور خود اس کی جماعت نے غریب محافظین کو بلیک اوٹ کردیا ہے کوئی خبر نہیں لی۔

بات دراصل یہ ہے کہ عطا الحق قاسمی صاحب نے یہ کالم سیارہ مریخ پر پہنچ کر لکھا تھا جہاں جنگ اخبار والوں کے چینل جیو کی نشریات نظر نہیں آتیں۔
کیونکہ اسی جیو اور دیگر چینلز پر ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس براہ راست نشر ہوئی ۔ جس میں تینوں گارڈز کے بارے میں عوام کو بتایا گیا ۔ یہ بھی بتایا گیا کہ ایک گارڈ کے ٹخنے کا آپرنشن ہوگا
یہ تحریکِ انصاف ہی ہے کہ جس نے اُن گارڈز کا علاج کروایا جن کی لاپرواہی سے عمران خان کو حادثہ پیش آیا ۔ ان گارڈز کو عمران کو بحفاظت سٹیج تک پہنچانا تھا ان کا کام تھا کہ زائد افراد کو لفٹر پر چڑھنے سے روکتے ۔ اُنہیں عمران خان کے ساتھ جھولا لینے کے لئے نہیں رکھا گیا تھا۔ حد ہو گئی ایک شخص عمران کو پکڑ کر اوپر چڑھتا ہے اور پھر ایک اور کو ہاتھ بڑھا کر اوپر کھینچتا ہے اور ساتھ کھڑے گارڈ منہ دیکھتے رہے
کوئی اور جماعت ہوتی تو یہ اب تک جیل میں چکی پیس رہے ہوتے
 
تھوڑا اور اضافہ کرلوں؟:)
اس فری فال سے لطف اندوز ہونے کے لیے نہ صرف گارڈز بلکہ تمام کارکنان اور عہدے داران منہ دیکھ رہے تھے۔ مزید یہ کہوں کہ اس کا انتظام بھی انھوں نے کیا تھا۔ کچھ اور اجازت دیں تو یہ بھی کہوں کہ خدانہ خواستہ یہ لوگ حکومت میں اگئے تو ان کے انتظامی معاملات کیا ہوں گے اس حادثہ سے اندازہ ہوتا ہے۔

میرا خیال ہے عطاالحق قاسمی نے ایک اچھی بات کی ہے۔ اخبار میں کالم لکھا ہے اگر حقیقت اس کے برعکس ہے تو ٹی ائی والوں کو اس کی تردید کرنی چاہیے۔
 
کارکنان لفٹر سے بہت فاصلے پر تھے اور یہ کارکنان ہی تھے جو اپنے راہنما کو ہسپتال لے گئے
عطا الحق کو اپنی لا علمی اور الزام تراشی پر شرمسار ہونا چاہیئے اور جھوٹ لکھنے سے توبہ کر لینی چاہیئے
کہنے کو تو یہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ کالی ٹی شرٹ والے شخص کو حریف جماعت نے بھیجا تھا۔مقصد کچھ اور تھا مگر جسے اللہ رکھے اُسے کون چکھے
 
کارکنان کی باری تو بعد میں اتی ہے خود رہنما کو ایسے لفٹر پر نہیں بیٹھنا چاہیے تھا جس سے گرنے کا خدشہ ہو۔
یہ حال ہے رہنما کی احتیاط پسندی کا؟ اگر پاور مل گئی خدانہ خواستہ تو پھر کیسے استعمال ہوگی اس گرنے سے ظاہر ہے
 
راجا صاحب ، یہ جملہ عامر خاکوانی نے لکھا ہے اور اس میں جو طنز ہے وہ ہمت صاحب کی نگاہ میں کسی بھی کوشش سے نہیں آ سکتا۔

یہ رزق وہ ہے جو چند کالم نگاروں کو مسلسل دوسری جماعتوں کی کردار کشی کی صورت میں ملتا ہے اور اس رزق میں کمی کے خوف سے وہ صرف وہی لکھتے ہیں جس سے ان کے رزق میں کمی واقع نہ ہو کیونکہ جن لوگوں کو انہوں نے رزاق بنا رکھا ہے وہ رزق میں کارکردگی کی بنیاد پر کمی بیشی کرتے رہتے ہیں۔
محب علوی بھیا! آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، لیکن اس فورم پر موجود سب ساتھی ہمارے بہن بھائی اور دوست ہیں، اور عزت و احترام کا یہ جو رشتہ ہم سب کے درمیان قائم ہے مجھے مناسب نہیں لگتا کہ یہ سیاست کی نظر ہو جائے :)
 
امجد آپ کی بات سے متفق ہوں مگر کیا خیال ہے اس شخص کے بارے میں جو فورم پر کبھی نہ واپسی کا اعلان کرکے گیا ہو اور پھر نام بدل کر آ جائے اور سب کو اتنا بھولا سمجھے کہ کسی کو خبر نہ ہوگی۔ اس سب کے باوجود ادب و تہذیب کے دائرے میں رہ کر ہی بات کر رہے ہیں مگر اب اگر کوئی زچ کرنے پر ہی تل جائے تو۔ :)
 
ہیں؟ ایسی صورتِ حال میں تو آپ کے تہذیب کے دائرے میں رہنے کو سلام کرنا چاہیئے۔
 
میں پہلے عطاالحق قاسمی صاحب کی بہت قدر کرتا تھا اور ان کا کالم لازمی پڑھا کرتا تھا لیکن جب سے پتہ چلا کہ وہ نون لیگ کے چ۔۔۔ ہیں تو ایک ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ انکا کالم اگنور کردیتا ہوں
کیونکہ مجھے معلوم ہے مارنی تو چولیں ہی ہیں اور ن لیگ کی مدح سرائی
 
اس سے مزید پتہ چلتا ہے کہ ابھی اپ بلکل ٹین ایج ہیں
 
Top