کیا ایلف شفق delusionalist ہے؟

نور وجدان

لائبریرین

ایلف نے تصوراتی فکشن کو فروغ دیا ۔جو کہ اک تجرباتی ادب سے الگ کی شے ہے ۔ تصوراتی فکشن کے ذریعے بعض لکھاریوں نے وہ لکھا جو عوام نے پڑھنا چاہا ۔ یوں پاپولر فکشن کو فروغ ملا. میں تصوراتی فکشن ہو یا تجرباتی اگر وہ آرٹ کی بلند سطح کو چھوئے تو اس کو خوب سراہتی ہوں ۔۔۔۔۔ساتھ میں یہ سوال بھی پیش نظر ہے کہ اس کا تصوراتی کرداروں سے بات کرنا delusoinal ہونے کا ثبوت ہے؟
 
Top