1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

عرفان سعید نے 'قران فہمی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 18, 2018

  1. شاہد بسالوی

    شاہد بسالوی محفلین

    مراسلے:
    1
    وَسَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ جَمِيْعًا مِّنْہُ ۰ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ
    او رتمہارے لیئے سب کچھ اپنی طرف سے مسخر فرما دیا جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے بے شک اس میں غور کرنے والوں کے لیئے نشانیاں ہیں۔
    پارہ إِلَيْهِ يُرَدُّ - 25
    سورۃ الْجَاثِيَة - 45
    آیت نمبر- 13
     

اس صفحے کی تشہیر