کیا اس پراجیکٹ میں تخلیق کردہ ٹولز کو عام کر دینا چاہئے؟

arifkarim

معطل
میں پراجیکٹ ممبران و منتظمین سے یہ دریافت کرنا چاہتا ہوں کہ کیا دو سال بعد اب ان فانٹ ٹولز کو عام پبلک میں ریلیز کر دینا چاہئے یا نہیں؟ اگر خالقین خود ان ٹولز کو تفصیلات کیساتھ ریلیز کر دیں تو کئی احباب کو بھلا ہوگا! :)
شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل یہ پرائیویٹ فورم ہے اور اس کے پیغامات عام یوزرز نہیں پڑھ سکتے۔ میں بھی اسی جانب سوچ رہا تھا کہ کچھ حصوں کو چھوڑ کر باقی چیزیں اب پبلک فورم پر ڈسکس کی جا سکتی ہیں۔ ویسے بھی اب تقریبا سبھی ٹولز پبلک کر دیے گئے ہیں۔ بس صرف محسن کی فونٹس مرجنگ کی سکرپٹ شاید ریلیز نہیں کی گئی ہے۔ اسے بھی ریلیز کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہونا چاہیے۔لیکن اس بات کا خیال رکھا جائےکہ پبلک فورم پرانپیج کی فونٹ فائلوں کو نہ شئیر کیا جائے۔
 
Top