جیا راؤ
محفلین
![]()
اب بم کدھر سے پھٹےجس میں بیٹھی ہوئی ہوں ۔ ۔ اور بم پھٹنے کے بعد میرے بال
بھی ایسے ہوجائیں، ۔ ۔۔ مجھے تو بہت پسند آیا ہے
جس میں منہ نظر ہی نہیں آرہا اور بال ہی بال ہوں ،،،![]()
ایک دن یہاں میں نے ایک کالے کو دیکھا تعبیر ،یقین کرو اسکے ہئیراسٹائل دیکھکر مجھے کھمبے کے ساتھ ٹکر ہوگئی اور میرے ماتھے پے گڑوُر بن گیا چوٹ سے ، کہ اسے میں دیکھنے میں اتنی مگن تھی کہ اپنا سر کھمبے سے جا ٹکرایا ،،
اسکا ہئیر اسٹائل ایک کھلی ہوئی چھتری کے جیسے تھا ، ۔۔ جیسے ہم بارش میں چھتری سر کے اوپر تانتے ہیں بلکل ایسے ہی اس نے اپنے بالوں کو پھیلا پھلو کر کھول رکھا تھا ، بڑی سی کھلی ہوئی چھتری لگ رہے تھے ، میرا بڑا دل کیا دوڑ کر اس میں چھپ جاؤں پر میں دیکھ دیکھ حیران ہوئی ،منہ اسکا نظر ہی نہیں آرہا تھا صرف دو آنکھ دیکھ ِ رہی تھی اس لڑکے کی ،
اور بڑے آرام سے ، فخر سے بالوں کی چھتری بنائے کمبخت گھوم رہا تھا کہ اسے دیکھتے دیکھتے میں منہ سر ماتھا کھمبے سے جا ٹکرائی،
ہا ہا ہا ہا ہا
ایک تو ہئیر اسٹائل بڑے مزے کے ہیں اور اس پر یہ تحریر "سہاگہ"

