کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

طیبہ فاطمہ نے 'اردو ایپلیکیشن پروگرامنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 15, 2017

  1. طیبہ فاطمہ

    طیبہ فاطمہ محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر آپ کی بات بالکل درست اور آپ کا خیال بہت زبردست ہے لیکن مجھے ڈیپ نیورل نیٹورک کی طرف جانے کے لئے وقت درکار ہو گا اور میرے تھیسز ڈیفنس کو صرف ایک مہینہ باقی ہے۔ :cry2:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    59,690
    دعائے خیر! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. طیبہ فاطمہ

    طیبہ فاطمہ محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    Pakistan
    جزاک اللہ سر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عروہ خان

    عروہ خان محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty

    طیبہ فاطمہ آپکی یہ کاوش قابل ستائش ہے اردو کی ترویج و ترقی کے لئیے کام کرنا بہت اچھی بات ہے اللہ پاک آپکو آپکے مقصد میں کامیاب کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. طیبہ فاطمہ

    طیبہ فاطمہ محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین :)
     
  6. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    453
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. طیبہ فاطمہ

    طیبہ فاطمہ محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر تھیسیز ڈیفنس پاس ہو گیا اب تھیسز رزلٹ کے پیپر پر کام شروع کر رہی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    453
    ما شاء اللہ
    ویسے جب تھیسز ڈیفنس ہو گیا تو اب یہ تھیسز رزلٹ کا پیپر کیا ہے اور کیوں لکھنا ضروری ہے
     
  10. طیبہ فاطمہ

    طیبہ فاطمہ محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    Pakistan
    میرا مطلب تھا ریسرچ پیپر
     
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    8,876
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive

    اللہ تعالیٰ محنت کا اجر اور صلہ لازماً دیتا ہے۔ انشاء اللہ آپ ضرور کامیاب ہونگی۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر