کیا اردو محفل فارم کی یہی ایک ہی تھیم ہے؟اس میں الفاظ چھوٹے چھوٹے نظر آتے ہیں،کیا اور کوئی تھیم ہے؟
اور جب 8 ہندسے کو بریکٹ کے ساتھ لکھے تو سمائیلیز آ جاتی ہیں۔
مزید تھیم جلدی ہی شامل کیئے جائیں گے۔ ابھی دوسری مصروفیات اور ترجیحات مہلت نہیں دے رہیں۔ اس کے علاوہ ہم ایک تھیم کی فعالیت سے مطمئن ہونے کے بعد ہی دیگر تھیم شامل کرنے کے حق میں ہیں۔
آپ 8 اور بریکٹ کے درمیان ایک عدد اسپیس شامل کر دیں تو مسئلہ جاتا رہے گا۔
فی الحال اسی تھیم پر گزارا کریں۔ اس کا پوائنٹ سائز آپٹمائز کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ لوگ مختلف قسم کا ڈسپلے اور مختلف ریزولیوشن کا استعمال کرتے ہیں۔ تھیم کو سب کے لیے ایڈجسٹ کرنا ممکن نہیں ہے۔