کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟

asakpke نے 'لینکس کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 23, 2020

  1. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    کیا اردو لینکس پروجیکٹ ختم ہو گیا ہے؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  2. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    فی الحال تو ہاں۔ لیکن اگر کوئی اس کام کو آگے بڑھانا چاہے تو اس میں موجود ترجمہ شدہ فائلوں سے استفادہ کر سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ ترجمہ شدہ فائل کہاں موجود ہیں؟ کہیں آون لائن موجود ہیں؟
     
    • متفق متفق × 1
  4. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    سورس فورج پر جو آئی ایس او امیجز موجود ہیں،
    Pak Linux
    ان میں جو معمول کی locale والی ڈائریکٹریز ہوتی ہیں، وہاں پڑی ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    پاتھ کی وضاحت کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
     
  6. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    عام طور پر /usr/share/locale/ میں یہ فائلیں ہوتی ہیں۔ ہر زبان کے لیے اپنا فولڈر۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  7. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میں نے
    /usr/share/locale/ur_PK/LC_MESSAGES
    اور
    /usr/share/locale/ur/LC_MESSAGES
    کو چیک کیا، مگر وہاں .mo فائلز پڑی ہیں جو کہ ٹیکس فائل نہیں ہیں۔
     
  8. ناصر محمود 313

    ناصر محمود 313 محفلین

    مراسلے:
    213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی یہ ٹیکسٹ فائلز نہیں ہیں لیکن آپ ان کو ٹیکسٹ ایڈیٹر کی مدد سے کھول کر تراجم دیکھ سکتے ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ، ٹھیک ہے میں چیک کرتا ہوں۔ ڈبل کلک کرنے پر یہ ظاہر کر رہا تھا کہ اسے کھولنے کے لیے کوئی بھی ایپلی کیشن انسٹال نہیں ہے۔
    میری غلطی ہے کہ میں نے مینولی ٹیکس ایڈیٹر میں کھول کے چیک نہیں کیا۔
     
  10. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ٹیکسٹ ایڈیٹر میں فائل نہیں کھول رہی :dont-know:
    https://photos.app.goo.gl/RA2LSFSAnYJSUqcw7
    [​IMG]
     
  11. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    How to convert gettext .mo file into .po file
    یہاں ایک سے زائد طریقے موجود ہیں۔
    سب سے زیادہ سسٹمز پر غالباً یہ نسخہ کام کرے گا۔ کمانڈ لائن میں۔
    کوڈ:
    msgunfmt [path_to_file.mo] > [path_to_file.po]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  12. asakpke

    asakpke محفلین

    مراسلے:
    287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    بہت شکریہ، آپ نے مسئلہ تقریبا حل کر دیا ہے۔
    اگر یہ ترجمہ شدہ فائل اوبنٹو یا لینکس منٹ میں شامل کی جائیں تو کیسا ہے؟
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. محمد سعد

    محمد سعد محفلین

    مراسلے:
    2,855
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    کر لیں۔ یوں ہی فائلیں پڑی ہوئی ہیں۔ کچھ فائدہ ہو جائے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر