ویسے تو انٹر نیٹ پر بہت سی، بلکہ سینکڑوں کی تعداد میں اردو میں بنی ہوئی ویب سائیٹس ہیں۔ میں دس سال سے انٹرنیٹ استعمال کر رہا تھا۔ پر کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ اتنی بڑی تعداد میں اردو کی ویب سائیٹس نیٹ پر مل سکتی ہیں۔
بہر حال مجھے تو اُس وقت اِن ویب سائیٹس کا پتہ چلا جب میں نے اردو بروزر سے گوگل میں "اردو ویب سائیٹ" لِکھ کر سرچ کیا۔
ابھی اردو بروزر مکمل تو نہیں ہوا، پر مجے اس کے بہت سے فوائد نظر آتے ہیں جیسے۔
- اردو میں بنی ویب سائیٹ کو سرچ کرنا۔
- کسی بھی ویب سائیٹ پر اردو میں لیکھنا / ٹائپ کرنا۔
- اردو پیڈ میں اردو کا پیج کمپوز کرنا، اور دوسروں کو بھجنا۔
- اردو / انگلش ڈکشنری
اور بھی بہت کچھ ۔
اردو بروزر کی ویب سائیٹ ہے : اردو بروزر ڈاٹ کوم۔
اب بات یہ ہے کہ، کیا اردو بروزر واقع ہی مفید ثابت ہو سکتا ہے، اور اگر اس میں کوئی خامی ہے، تو وہ کونسی ہے۔