کیا آپ شیر کے منہ کا نوالہ چھین سکتے ہیں؟

میم نون

محفلین
بہت شکریہ وجی بھائی۔
میں نے یہ ڈاکومنٹری بھی دیکھی ہے اور یہ والا سین مجھے اچھی طرح یاد ہے، لیکن جیسے کہ میں نے اوپر لکھا "اگر درست یاد ہے تو واقع اس طرح ہے" ;)
چونکہ اسے میں نے بہت پہلے دیکھا تھا اس لئیے مکمل واقع یاد نہیں ہے۔
اور چونکہ میں نے چند دوسری داکومنٹریز بھی دیکھی ہیں تو شائد اسی وجہ سے داستان گڈمڈ ہو گئی ہے :grin:
 
Top