کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

سید عمران

محفلین
فلسفی بھائی، کیا آپ اپنی لڑی کی حالت سے خوش ہیں؟
عبد القدیر بھائی: لو بھلا تابش بھائی اس میں ناخوش ہونے والی کیا بات ہے؟؟؟
ابھی تو ہم جملے تک محدود تھے لیکن آئندہ کے لیے ہم نے تہیہ کرلیا ہے کہ ہر لفظ الگ مراسلے میں پوسٹ کیا کریں گے۔۔۔
یہ تجربہ کامیاب ہوگیا تو پھر حرفاً حرفاً کیا کریں گے!!!
بس خوش؟؟؟
 
آخری تدوین:
Top