کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

اینجل

محفلین
آپ پوچھیں۔۔۔ہم بتاتے ہیں۔۔۔۔۔
اجکل بہت مشکل کام کرتے ہین ۔۔۔یعنی کے کچھ بھی نہیں کرتے ہی ہی ہی:p
کچھ نہ کرنا بھی تو بہت مشکل کام ہے نہ۔۔۔۔;)
ما بدولت کو اینجل کہتے ہیں۔۔۔۔:)

اب آپ کا ٹرن۔۔۔:)
 

ملائکہ

محفلین
آپ پوچھیں۔۔۔ ہم بتاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
اجکل بہت مشکل کام کرتے ہین ۔۔۔ یعنی کے کچھ بھی نہیں کرتے ہی ہی ہی:p
کچھ نہ کرنا بھی تو بہت مشکل کام ہے نہ۔۔۔ ۔;)
ما بدولت کو اینجل کہتے ہیں۔۔۔ ۔:)

اب آپ کا ٹرن۔۔۔ :)
آپ کی کیا عمر ہے۔۔۔ کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔۔ آپکی مصروفیات کیا ہے؟؟ اور محفل میں کیسے آئیں
 

عینی شاہ

محفلین
آپ پوچھیں۔۔۔ ہم بتاتے ہیں۔۔۔ ۔۔
اجکل بہت مشکل کام کرتے ہین ۔۔۔ یعنی کے کچھ بھی نہیں کرتے ہی ہی ہی:p
کچھ نہ کرنا بھی تو بہت مشکل کام ہے نہ۔۔۔ ۔;)
ما بدولت کو اینجل کہتے ہیں۔۔۔ ۔:)

اب آپ کا ٹرن۔۔۔ :)
اچھا تو آپکا رئیل نیم بھی یہی ہے کیا ۔اور میں عینی ہوں اور پڑتھی ہوں :) نہین کچھ نہ کرنا ہی تو کام ہے :p
 

عینی شاہ

محفلین
لگاؤ نا ذرا کراس میں نے اپنے چچا جی کو بلانا ہے پھر جب وہ تمھارے کان کھینچیں گے تو بڑا مزا آئے گا:devil:
انکو تو خود دیئے ہیں میں نے کراس :biggrin:پھر وہ مجھ سے ڈر گئے کہ یہ تو ہر بات پر کراس دیت ہے تب سے بی کئیرفل ہو گئے ہیں :sneaky:
 
Top