کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

کھوکھر

محفلین
اس میں سے کچھ کہاوتوں کی کہاں تعلیم و تربیت کے ساتھ ایک دفعہ آئیں تھیں وہاں پڑھیں تھیں
اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
 
جزاک اللہ جزاک اللہ
بچپن یاد دلا دیا :)
1980 تک ہمدرد نونہال تعلیم و تربیت بچوں کی دنیا اردو ڈائجسٹ اور سیرہ ڈائجسٹ باقائدگی سے پڑھا کرتے تھے
پھر روزگار کے چکر میں ایسے الجھے کہ سب کچھ منقطع ہو گیا
شراکت کا شکریہ شاد و آباد رہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ جزاک اللہ
بچپن یاد دلا دیا :)
1980 تک ہمدرد نونہال تعلیم و تربیت بچوں کی دنیا اردو ڈائجسٹ اور سیرہ ڈائجسٹ باقائدگی سے پڑھا کرتے تھے
پھر روزگار کے چکر میں ایسے الجھے کہ سب کچھ منقطع ہو گیا
شراکت کا شکریہ شاد و آباد رہیں
اردو، سیارہ اور قومی ڈائجسٹ ابو لاتے تھے۔ سسپنس وغیرہ ہم لوگ خود مہیا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ نونہال، پھول، تعلیم و تربیت، بچوں کا باغ وغیرہ بھی ابو کے ذمے ہوتا تھا۔ میٹرک کے بعد تو واقعی کتابوں کے ڈھیر لگ گئے کہ بہت ساری لائبریریوں کی رکنیت لے لی تھی :)
 
مکتبہ جامعہ نئی دہلی نے غالبا کہاوتیں اور کہانیاں کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس سبھی کہانیوں کو یہاں پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی۔
 

ساقی۔

محفلین
جس مرد کی جرابیں پھٹی ہوں اور بٹن ٹوٹے ہوں اسے دو میں,
سے ایک کام کر لینا چاہیے یا تو شادی کر لے یا طلاق دے دے
روسی کہاوت
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوب صورت سلسلہ۔ایک بات اور آپکے لئیے نئی ہوگی جناب رؤف پاریکھ صا جب ہمارے اُستاد ہیں ۔اُِنھوں نے ہمیں ایچ بی ایل میں دورانِ ٹریننگ پڑھایا ہے اور پاریکھ صاحب کا شمار ایچ بی ایل کے قابل ترین استاتذہ میں ہوتا ہے۔۔۔۔
 
Top