کھوپڑی کی تلاش

زینب

محفلین
بقول شمشاد بھائی میر ی تواپنی ہی کھوپڑی کا کوئی پتہ نہیں میں کسی اور کی کیا ڈھونڈوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی کوشیش کرتی ہوں‌
 

تعبیر

محفلین
شکریہ کافی دلچسپ ہے :)

میں نے جہاں جہاں شکریہ کیا ہے وہاں میں نے ڈھونڈ لی ہیں باقی نہیں مل رہیں
 
Top