1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کھوپڑی کی تلاش

محمدصابر نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 9, 2009

  1. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    بقول شمشاد بھائی میر ی تواپنی ہی کھوپڑی کا کوئی پتہ نہیں میں کسی اور کی کیا ڈھونڈوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔پھر بھی کوشیش کرتی ہوں‌
     
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ان سب تصاویر میں کھوپڑی تصوراتی طور پر موجود ہے۔ اور تھوڑا دور سے دیکھیں تو نظر آئے گی۔
     
  3. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    شکریہ کافی دلچسپ ہے :)

    میں نے جہاں جہاں شکریہ کیا ہے وہاں میں نے ڈھونڈ لی ہیں باقی نہیں مل رہیں
     
  4. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,161
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کچھ سائیڈ پوز ہیں :)
     

اس صفحے کی تشہیر