اگر یہاں کھوپڑی سے مراد یہاں ہر تصویر میں ایک ایسے سر کی تلاش ہے جو دھڑ کے بغیر ہے چاہے کھوپڑی ہو یا چہرہ تو میں نے ان تمام تصاویر میں سے اٹھارہ تصاویر میں ایسے چہرے ڈھونڈ لیئے ہیں اور یوں میں ٹھہرا پہلے نمبر پر۔