کچھ میری ڈیزائننگ

تعبیر

محفلین
:good::zabardast1::a6::great::best:

لاجواب
آپ پلیز میرے لیے کوئی چھوٹا سا اوتار بنا سکتے ہیں کچھ اپنی سوچ کا
جزاک اللہ خیر ان ایڈوانس :)
 

علی چوہدری

محفلین
تو آپ کی فرمائش پر ڈیزائن کیا ہے۔
یہ والا امیج بہت بڑے سائز کا ہے۔
panjtanpak.jpg

اسی طرح کے چار فارمیٹ بھی بنائے ہیں۔
panjtanpak4inone.jpg
بہت شکریہ
بہت ہی خوبصورت اللہ آپکو پنجتن پاک کی شفاعت نصیب فرمائے
یہان مجھے چشتی شہید(قوال) کا ایک جملہ یاد آرہا یے
نمازیں اُسی کی اذانیں اُسی کی جسے پنجتن کا گھرانہ ملا ھو
 

اشتیاق علی

لائبریرین
بہت شکریہ
بہت ہی خوبصورت اللہ آپکو پنجتن پاک کی شفاعت نصیب فرمائے
یہان مجھے چشتی شہید(قوال) کا ایک جملہ یاد آرہا یے
نمازیں اُسی کی اذانیں اُسی کی جسے پنجتن کا گھرانہ ملا ھو
پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
حسین منی وانا من الحسین ۔ لاہوری نستعلیق میں لکھا گیا۔​
hussainminiwaanaminhuss.jpg
اور اسی عبارت سے بنایا گیا ایک وال پیپر۔​
hussainminni1280x1024.jpg
 
Top