کچھ غیر حاضری

نبیل

تکنیکی معاون
عزیز دوستو السلام علیکم،

میں بوجہ مصروفیت اس جمعہ سے لے کر اتوار تک فورم پر حاضر نہیں ہو سکوں گا۔ دراصل مجھے شہر سے باہر سفر کرنا ہے۔ اردو انسٹالر اور صوتی 3 کی میپنگ کا کام اس وجہ سے کچھ مؤخر ہو جائے۔ میری کوشش ہوگی کہ واپسی کے بعد یہ کام جلد مکمل کر سکوں۔

والسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
(بس یہ خیال رکھیئے گا کہ میری دعاؤں کی رفتار 120 کیلو میٹر فی گھنٹہ ہے)
 
Top