کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں

رحیم ساگر بلوچ نے 'اردو بلاگنگ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 27, 2018

  1. رحیم ساگر بلوچ

    رحیم ساگر بلوچ محفلین

    مراسلے:
    324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    السلام علیکم

    میرے بلاگ پر جناب مزمل شیخ بسمل کا بنایا ہوا تھیم لگا ہوا ہے۔ اس میں بریکنگ نیوز کا گیجٹ بھی موجود ہے مگر تازہ ترین تحریریں بریکنگ نیوز میں نظر نہیں آتیں۔ کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں۔

    ویب سائٹ کا لنک یہ رہا www.urduzameen.com
     
  2. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,049
    موڈ:
    Busy
    بریکنگ نیوز گیجٹ عام طور پر سرورق پر نظر نہیں آتا بلکہ مراسلوں اور صفحات پر نظر آتا ہے اور آپ کے بلوگ پر کام کر رہا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر