،اردو بلاگرز

  1. رحیم ساگر بلوچ

    کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں

    السلام علیکم میرے بلاگ پر جناب مزمل شیخ بسمل کا بنایا ہوا تھیم لگا ہوا ہے۔ اس میں بریکنگ نیوز کا گیجٹ بھی موجود ہے مگر تازہ ترین تحریریں بریکنگ نیوز میں نظر نہیں آتیں۔ کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں۔ ویب سائٹ کا لنک یہ رہا www.urduzameen.com
Top