کچھ سوالات

افضل حسین

محفلین
3 نمب سوال لکھنے میں مجھ سے غلطی ہوئی "فن تجوید"کے بجا ئے "فن عروج" تھا
فاتح بھائی اس کے آپش میں سے مجھے ایک یاد آرہا ہے (معذرت: چونکہ سوالنامہ واپس لے لیا گیا اس لئے سارے آپشن ذہن میں نہیں ہیں :( )
موسی یا مرسی
 
فاتح

لائبریرین

شاید آپ کی مراد فنِ عروض سے ہے۔۔۔
خلیل بن احمد بصری کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ فنِ عروض کا بانی تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top