کچھ زبانی لکھیں۔

نوشاب

محفلین
کوڈ:
HQ6K2-QPC42-3HWDM-BF4KJ-W4XWJ
ونڈوز 98 کی سی ڈی کی ہے یہ اور یہ مجھے تب سے یاد ہے جب ہمارے گھر میں کمپیوٹر آیا تھا
آپی آپ کی شخصیت ہی بہت حیران کن ہے۔کبھی کبھی تو آپ کی معلومات سے جیلسی سی فیل ہونے لگتی ہے۔لیکن مثبت پیرائے میں۔
 
آپی آپ کی شخصیت ہی بہت حیران کن ہے۔کبھی کبھی تو آپ کی معلومات سے جیلسی سی فیل ہونے لگتی ہے۔لیکن مثبت پیرائے میں۔
ارے جیلس ہونے کی بات نہیں ہے بات ہے شوق کی. :)
اور آج کل کے دور میں کوئی چیز بھی سیکھنا بھی مشکل نہیں ہے اور انٹرنیٹ تو معلومات کا خزانہ ہے
 
cmd commond prmt میں یہ کمانڈ لکھنے سے مخصوص ڈرائیو کی تمام پوشیدہ فائل اور فولڈر غیر پوشیدہ ہو جائیں گے۔

D:attrib -s -h -r *.* /s /d
یہاں "D" منتخب ڈرائیو ہے۔ cmd کے کھلتے ہی پہلے ": D" لکھیں گے۔ اس کے بعد انٹر پھر اوپر تحریر کمانڈ اور انٹر۔ عموما USB میں وائرس کے پاعث کچھ فائل فولڈر پوشیدہ ہوجاتے ہیں۔ اس کے لیے کار آمد ہے۔
 
Top