کچھ ذکر محفلین کا

علم بھیا آپ کے علم کے بھی کیا کہنے۔
اچھا مذاق بھی نہیں کر سکتے کیا ۔
اتنا بھی نا سمجھ نہیں ہوں بھیا ۔
مرزا غالب کہ اس شعر سے کون ناواقف ہوگا بھلا ۔
میں تو بس ذرا چُٹکی لے رہا تھا ۔اسمائلی آپ نے نئی دیکھا کیا ۔
 

جیہ

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
یہ مرزا غالب کی بات نہیں کر رہے، بلکہ اپنے محلے میں رہنے والے غالب چھابڑی والے کی بات کر رہے ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top