کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتائیں

رانا

محفلین
آج کل یونیورسٹی سے چھٹیاں ہیں اس لئے سوچ رہا ہوں ایک دو فلمیں ہی دیکھ لوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک تو میں نے فلمیں دیکھتا بہت کم ہوں اور پسند بھی محدود ہے۔

مجھے کچھ ایڈونچر فلموں کے نام بتادیں جو واقعی ایسی ہوں کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہوں۔ میں اپنی پسند کی چند فلموں کے نام بتاتا ہوں جس سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ میں کسطرح کی فلمیں چاہ رہا ہوں۔

بہت پسندیدہ فلمیں
Ocean 11, 12, 13
Italian Job
Die Hard only part one
The Cave
Matrix 1,2,3

ان سے کچھ کم پسندیدہ فلمیں
Terminator series
Wrong Turn only part one
Pirates of the Caribean only part one
King Kong
Heat
 

رانا

محفلین

یہ تو بہت کام کے لنک بتائے آپ نے۔ ان میں سے دو فلمیں منتخب کی ہیں اب انہیں اتارتا ہوں کہیں سے۔

phone booth, the host, red eye, panic room, taken, brave, killbill, flight plan,

بہت شکریہ آپ کا۔ آپ نے تو کام آسان کردیا کہ نام ہی بتادئیے۔ ان میں سے پہلی ہی کو پہلے چیک کرتا ہوں۔ امید ہے کہ میرے پسند کے مطابق ہی ہوں گی۔
 
Top