کچھ اہم اور خاص

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال: اکثر خواتیں لڑکیاں یہ کہتی نظر آتی ہیں ہم جتنی مرضی محنت کر لیں کھانے مین لذت نہیں اچھا نہیں بنتا پتا نہیں کیوں برکت تو جیسے اٹھ سی گئی ہے؟؟؟؟

چلیں آج اپنے آپ سے چند سوال کرتے ہیں؟

کیا ہم باوضو کھانا بناتی ہیں؟

کیا ہم سر پر دوپٹہ لے کر ہانڈی بناتی ہیں؟؟

کیا ہم اللہ کا نام لے کر ہانڈی بنانا شروع کرتی ہیں؟؟؟

کیا ہم 5 وقت کی نمازی ہیں؟؟

کیا ہانڈی بنانے ک چکر میں اسپیشلی عصر کی نماز چھوڑ تو نہیں دیتیں؟؟

یہ چند سوال ہیں اسی میں ہمارے کھانوں کی لزت بھی ہے برکت بھی

ٹپس بھی یہ ہی ہیں

1۔ 5 وقت کی نمازی ہوں

2۔ عصر کی نماز کبھی قضا نہ کریں

3۔ کھانا وضو کر کہ بنانا شروع کریں

4۔ بال لپییٹ کر ہانڈی یا چولہے پر بیٹھا کریں دوپٹہ لینا محال ہو سکارف لے لیا بال اور فرنٹ ڈھنپی ہو

5۔ ہمیشہ بسم اللہ پڑھ کر ہر چیز ڈالتے ہوئے بسم اللہ پڑھیں اور درود پاک پڑھتے جائیں اینڈ تک جب تک ہانڈی پک نا جائے

انشا اللہ عزوجل کھانے میں لزت برکت ہو گی آزمودہ ہے
 

بنت آدم

محفلین
9.gif


زندگی رہی تو پھر بات ہوگی
33.gif


Car.gif


65.gif



8.gif


GoodNight2.gif
 
Top