تعارف کچھ اپنے بارے میں

علی چوہدری

محفلین
میں ایک ناکام بزنس مین ھوں
شعرو شاعری سے کوئی خاص واسطہ نہیں رھا فقط پڑھنے کی حد تک وہ بھی بہت کم
ایران میں مقیم ھوں ایران کے بارے کوئئ خبر چاھئے ھو تو بندہ آپ کی خدمت میں حاضرھے
آج کل بزنس کے سلسلے میں مصر آیا ھوا ھوں
میرے نام سے تو واقف ھو چکے ھوں گے بندے کو علی کھتے ھیں اور دعا گو ھوں کہ اللہ تعالی حضرت علی کرم اللہ وجہُ کیسیرت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
 
عاطف بٹ

محفلین
چوہدری صاحب، خوش آمدید۔
پاکستان میں کس شہر سے ہیں آپ؟ تعلیم کتنی اور کہاں سے حاصل کی؟ کیا کاروبار کرتے ہیں؟
 
علی چوہدری

محفلین
چوہدری صاحب، خوش آمدید۔
پاکستان میں کس شہر سے ہیں آپ؟ تعلیم کتنی اور کہاں سے حاصل کی؟ کیا کاروبار کرتے ہیں؟
پاکستان مین لاھور سے تعلق رھا ھے بھاگ دوڑکر گریجویشن کی پھر دنیا کی ٹھوکریں کھانے کیلئے دنیا کے مختلف ممالک میں جانا ھوا
جنرل ٹریڈنگ کرتا ھوں حقیقت میں ابھی تک ناکام ھوں
 
عاطف بٹ

محفلین
پاکستان مین لاھور سے تعلق رھا ھے بھاگ دوڑکر گریجویشن کی پھر دنیا کی ٹھوکریں کھانے کیلئے دنیا کے مختلف ممالک میں جانا ھوا
جنرل ٹریڈنگ کرتا ھوں حقیقت میں ابھی تک ناکام ھوں
اللہ آپ کو کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
آپ تو اپنے ہم شہر نکلے، کس علاقے سے ہیں آپ؟
 
علی چوہدری

محفلین
اللہ آپ کو کامیابی اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
آپ تو اپنے ہم شہر نکلے، کس علاقے سے ہیں آپ؟
بہت شکریہ دعاوں کا محتاج ھوں کہ اللہ تعالی کسی کی دعاء قبول فرما لیں اور اپنی رحمت سے دنیا و آخرت آسانیاں کر دیں
اقبال ٹاون
 
ساجد

محفلین
علی چوہدری صاحب ؛ اُردُو محفل میں خوش آمدید۔ جناب ایک کاروباری شخصیت ہیں ، یہ جان کر بہت اچھا لگا۔ علی صاحب جنرل ٹریڈنگ کی کچھ وضاحت فرمادیں کہ ایران کی کون سی مصنوعات کی تجارت سے متعلق ہیں آپ۔ یہاں پاکستان میں آج کل ایران کی بنی بجلی کی ترسیل سے متعلقہ مصنوعات کی کافی کھپت ہے۔ لاہور کے بہت سے تاجر ایران جا کر خود یہ مصنوعات لے کر آتے ہیں اگر آپ اس شعبے میں ہیں تو لاہور کے کسی ایک بڑے تاجر سے رابطہ آپ کو کامیاب کاروباری شخصیت بنانے کے لئے کافی ہو گا۔
مزید سوالات انٹرویو کے چلتے چلتے ہوتے رہیں گے ۔ اب تک کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
محترم علی بھائی
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائے آمین
محترم بھائی " کہتے ۔ لاہور ۔ ہوں ۔ لکھتے ہوئے " ہ " لکھنے کے لیئے انگلش کا " o " پریس کیا کریں ۔
 
بہت شکریہ پزیرائی کا انشااللہ امید رکھتا ہوں کہ پاکستان کو ایران سے جلد از جلد بڑی مکدار میں بجلی فراہم کر دی جائے گی اور ویسے بھی خبروں سے لگتا ھے کہ بجلی کی بندش کے عذاب سے (زرداری سے نجات کی حالت میں )جلد چھٹکارا پا لیں گے
حضرت علی کرماللہ وجہُ فرماتے ہیں ظلم جب حد سے بڑھتا ھے تو مٹ جاتا ھے
سو آپ دل چھوٹا نہ کریں اللہ کی رحمت ضرور آنے والی ھے
 
علی چوہدری

محفلین
محترم علی بھائی
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
اللہ تعالی آپ کو کامیاب و کامران فرمائے آمین
محترم بھائی " کہتے ۔ لاہور ۔ ہوں ۔ لکھتے ہوئے " ہ " لکھنے کے لیئے انگلش کا " o " پریس کیا کریں ۔
بہت شکریہ نایاب بھائی آپ نے میری کافی راھنمائی کی ھے اور اُمید ھے کہ آیندہ بھی لطف فرماتے رہیں گے
 
علی چوہدری

محفلین
علی چوہدری بہ محفل خوش آمدید۔۔۔ بندہ ہم 9 سال مقیم ایران بودہ در شہر ہائے مختلف ایران۔۔۔ بیشتر در قم اقامت داشتہ ام۔۔ شما از چہ شہری ہستید برادر؟
سلام
برادر عزیز شما کہ خودتون ایران تشریف داشتی چرا از بندہ رجب پکوان سوال می کنید؟
من در مشہد مقدس مقیم ھستم زیر قدم ھای امام رضا علیہ سلام جان ما فداش
 
علی چوہدری

محفلین

عزیزامین

محفلین
کیا اردو فورم میں فارسی لکھنا غیر اخلاقی نہیں، ایک بار میں نے لفظ گیم لکھا تھا تو شمشاد صاحب نے گہرا نوٹس لیتے ہوے فرمایا تھا یہ اردو فورم ہے محترم ژمشاد جی اس بار بھی چشمہ پہن لیں شکریہ
 
Top