تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

مقدس

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی جانا ہے 5 سو کلو میٹر اور واپس بھی 5 سو کلو میٹر۔ اسی بہانے کچھ دوستوں سے ملاقات ہو جائے گی۔

گاڑی اچھی ہو، سڑک اچھی ہو اور پیٹرول بھی سستا ہو تو بہت مزہ آتا ہے۔ منصور بھائی کا مجھے علم نہیں کہ وہاں کس بھاؤ ملتا ہے۔

یہاں تو ایک امریکی ڈالر کا 8 لیٹر سے زیادہ مل جاتا ہے۔
 
آدم کا بیٹا

محفلین
ماننا تو ہے ہی، کیونکہ پہلے بھی بہت بار میں اس طرح کی "آوارہ گردی" پر جا چکا ہوں اور تفصیلی حال محفل کو مل جاتا ہے۔ اسی بہانے شاید آدم کا بیٹا بھائی سے بھی ملاقات ہو جاتی :(
ملاقات کیلئے کسی بہانہ کا ہونا ضروری تو نہیں ۔ :) محترم قیصرانی صاحب۔
 
آدم کا بیٹا

محفلین
میں نے بھی جانا ہے 5 سو کلو میٹر اور واپس بھی 5 سو کلو میٹر۔ اسی بہانے کچھ دوستوں سے ملاقات ہو جائے گی۔

یہاں تو ایک امریکی ڈالر کا 8 لیٹر سے زیادہ مل جاتا ہے۔
یہا ں ایک امریکی ڈالر کا 0.8 لیٹر سے کم مل جاتا ہے .:laughing:
 
قیصرانی

لائبریرین
میں نے بھی جانا ہے 5 سو کلو میٹر اور واپس بھی 5 سو کلو میٹر۔ اسی بہانے کچھ دوستوں سے ملاقات ہو جائے گی۔

گاڑی اچھی ہو، سڑک اچھی ہو اور پیٹرول بھی سستا ہو تو بہت مزہ آتا ہے۔ منصور بھائی کا مجھے علم نہیں کہ وہاں کس بھاؤ ملتا ہے۔

یہاں تو ایک امریکی ڈالر کا 8 لیٹر سے زیادہ مل جاتا ہے۔
یہاں 1،79 یورو کا ایک لیٹر ہے۔ یعنی سوا دو ڈالر کا ایک لیٹر بنے گا
گاڑی اچھی ہے، سڑک بھی اچھی ہے، اس لئے گاڑی کی ایوریج 16-17 کلومیٹر فی لیٹر ہے
 
شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی پینے کا پانی آپ کو مفت ملتا ہے یا وہ بھی خریدنا پڑتا ہے؟

یہاں ڈیڑھ لیٹر کی پانی کی بوتل آدھے امریکی ڈالر کی ہے۔ یعنی کہ پیٹرول سستا اور پانی مہنگا ہے۔
 
آدم کا بیٹا

محفلین
متفق۔ تاہم عین اسی دن اوسلو جانا بھی اچھی بات نہیں نا :rollingonthefloor:
آہم ۔ مزہ تو تب تھا جب آپ مجھے ملاقات کا شرف بخشتےاور اسی بہانے کافی کے کپ سے لطف اندوز ہونے کا مو قع حاصل کرتے ۔
یہ کیا اجنبیت کہ لانگ ڈرائیو پر جانے اور کافی کا کپ شیئر کرنے کے بہانے مجھے اعزاز ملاقات سے نوازا جا رہا ہے۔ :brokenheart:
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی پینے کا پانی آپ کو مفت ملتا ہے یا وہ بھی خریدنا پڑتا ہے؟

یہاں ڈیڑھ لیٹر کی پانی کی بوتل آدھے امریکی ڈالر کی ہے۔ یعنی کہ پیٹرول سستا اور پانی مہنگا ہے۔
یہاں پینے کا پانی مفت ہے :) تاہم منرل واٹر یہاں بھی مل جاتا ہے، تاہم سوا یورو کا گیلن :)
پینے کا پانی یہاں عام طور پر آپ نل سے بھی پی سکتے ہیں۔ نل کا پانی اتنا صاف ہوتا ہے کہ ڈاکٹر یہی مشورہ دیتے ہیں کہ آپریشن کے بعد اگلے روز سے زخم کو نل کا پانی اوپر بہا کر صاف کر لیا کریں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
آہم ۔ مزہ تو تب تھا جب آپ مجھے ملاقات کا شرف بخشتےاور اسی بہانے کافی کے کپ سے لطف اندوز ہونے کا مو قع حاصل کرتے ۔
یہ کیا اجنبیت کہ لانگ ڈرائیو پر جانے اور کافی کا کپ شیئر کرنے کے بہانے مجھے اعزاز ملاقات سے نوازا جا رہا ہے۔ :brokenheart:
آپ بتائیے کہ اس ویک اینڈ پر کیا مصروفیت ہے۔ اس پر نواز دیتے ہیں :)
 
Top