منیر نیازی کُجھ شوق سِی یار فقیری دا - مُنیرا نیازی

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ دو ویڈیوز ہیں اس مشاعرہ کی جو یو ای ٹی لاہور میں 2006 میں منعقد ہوا تھا،
ان میں منیر نیازی صاحب نے یہ نظم بھی پڑھی تھی، مگر کس پارٹ میں ہے، یہ مجھے یاد نہیں۔
میں دونوں ویڈیوز کے لنک دے رہا ہوں، جس کو سننے کا شوق ہے وہ سن لے اور جس کو نہیں ہے وہ بھی سن لے۔
جیو نیوز۔۔۔۔۔ہر ویڈیو سن کے جیو

پارٹ 1:

پارٹ 2:
 
Top